دنیا

آسٹریلیا کے ایک اسپتال میں نرسز نے زندہ شخص کو باڈی بیگ میں ڈال کر مردہ خانے بھیج دیا
آسٹریلیا کے ایک اسپتال میں نرسز نے زندہ شخص کو باڈی بیگ میں ڈال کر مردہ خانے بھیج دیا
غیرملکی میڈیا کے مطابق نرسز نے 55سالہ کیون ریڈ کو مردہ قراردے کر نعش کو بیگ میں ڈال کر
مردہ خانے منتقل کردیا۔ بعد میں ڈاکٹرکے چیک کرنے پرمعلوم ہوا کہ کیون کا انتقال ایک دن بعد ہوا۔
کیونکہ جب باڈی بیگ کھولا گیا تو اس کے کپڑوں پرتازہ خون کے دھبے تھے
http:// اورآنکھیں کھلی ہوئی تھیں۔ اسپتال انتظامیہ کےخلاف تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *