آج سے اورنج لائن بس سروس کا آغاز

آج سے اورنج لائن بس سروس کا آغاز
آج سے اورنج لائن ( بی آر ٹی عبدالستار ایدھی) بس سروس کا آغاز
اورنج لائن کراچی والوں کے لیے سندھ حکومت کا پراجیکٹ ہے۔ روزانہ ہزاروں شہری اس جدید پبلک ٹرانسپورٹ سے مستفید ہونگے ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ موجودہ سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اورنج لائن کی افتتاحی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی جا رہی ہے ۔

Related Articles