آئی سی سی ٹی20 اورون ڈے رینکنگ، ٹاپ پوزیشنز پرپاکستانی کھلاڑیوں کا قبضہ

آئی سی سی ٹی20 اورون ڈے رینکنگ، ٹاپ پوزیشنز پرپاکستانی کھلاڑیوں کا قبضہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرزرینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان بدستورپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ پاکستانی کپتان بابراعظم تیسرے نمبرپرہیں۔ ون ڈے بیٹرز میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ امام الحق کا دوسرا نمبر ہے۔ ون ڈے بولرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کی پہلی پوزیشن ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا چوتھا نمبرہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *