آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سالگرہ نے لطف دوبالا کردیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سالگرہ نے لطف دوبالا کردیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سالگرہ نے لطف دوبالا کردیا۔
پی سی بی کی جانب سے اسپیشل کیک سیلیبریشن میں پاکستانی ٹاپ کلاس بلے باز اور ٹیم کے کپتان http://بابر اعظم نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔خوشی کے لمحات میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے حریف،،، دوست نظر آئے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *