لاہور: آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں قومی ویمنزٹیم نے کئی ریکارڈز بناڈالے

لاہور: آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں قومی ویمنزٹیم نے کئی ریکارڈز بناڈالے

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں آئرلینڈ ویمنزکیخلاف پاکستان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سدرہ امین اورمنیبہ علی نے پہلی وکٹ پر 221رنزکی شراکت بنائی جو پاکستان ویمنز کی جانب سے کسی بھی وکٹ کیلئے سب سے بڑی شراکت ہے۔
تفصیلات میڈیا مائنڈز ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *