نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے دعویٰ کیا ہے کہ سرد موسم آ رہاہے اس لیے فریق مذاکرات کریں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
دوسری طرف امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ۔