ہمیں نہیں چاہیے آپ کا اکاونٹ ، ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال ہونے پر جواب

ہمیں نہیں چاہیے آپ کا اکاونٹ ، ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال ہونے پر جواب

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کر دیا لیکن سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر واپس جانے کی کوئی وجہ نہیں دیکھتے۔
اکاؤنٹ کی بحالی کے معاملے پر ایلون مسک نے صارفین کی رائے معلوم کرنے کے لیے ایک سروے کروایا جس میں انتہائی کم فرق سے اکثریت نے اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں ووٹ دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *