امریکہ اور دنیا بھر میں کرسمس قریب آتے ہی تحفے تحائف کی خریداری شروع جاتی ہے۔ لیکن اس سال لگتا ہے یہ خوشی کسی کسی کو ہی نصیب ہوگی۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال اشیاء کی قیمت %58 زیادہ ہے اسلئے مہنگے تحائف خریدنا ممکن نہیں۔