کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک نے جولائی تا ستمبرکی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائرکردی۔

کے الیکٹرک نے(نیپرا) میں درخواست دائر کی جس پر سماعت 30 نومبرکو ہوگی۔

کے الیکٹرک کی درخواست پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان ہے جب کہ اکتوبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی بجلی ایک روپے 88 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *