کوئٹہ: بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں سیلاب سے6 افراد جاں بحق،تعداد 248 ہوگئی،پی ڈی ایم اے رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں سیلاب سے6 افراد جاں بحق،تعداد 248 ہوگئی،پی ڈی ایم اے رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں سیلاب سے6 افراد جاں بحق،تعداد 248 ہوگئی،پی ڈی ایم اے رپورٹ
24 گھنٹوں کےدوران 5 اموات مچھ اور ایک چمن میں ہوئی۔صوبے میں سب سےزیادہ 27 ہلاکتیں کوئٹہ میں ہوئیں۔ لسبیلہ میں 21 اورپشین میں 17 ہلاکتیں ہوئیں۔ صوبے بھر میں مجموعی طور پر61 ہزار488 مکانات کو نقصان پہنچا۔ بارشوں میں 1000 کلو میٹر پر مشتمل مختلف شاہرائیں بھی شدید متاثر ہوئیں ہیں۔ بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں۔

Related Articles