کراچی : ڈیری فارمرز کی من مانیاں ، پوچھنے والا کوئی نہیں

کراچی : ڈیری فارمرز کی من مانیاں ، پوچھنے والا کوئی نہیں

کراچی انتظامیہ اور ڈیری فارمرز مالکان کی ملی بھگت نے دودھ کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچادیا۔  دودھ کی فی کلو قیمت میں غیر قانونی طور  پر 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔  یہی نہیں ،  دودھ کی قیمت میں دسمبر کے بعد دو ماہ میں 40 روپے فی کلو کا اضافہ کیا جا چکا ہے، دسمبر میں 180 روپے فی کلو کے سرکاری ریٹ کے برعکس قیمت 190 روپےکلو  رہی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی دودھ کی قیمت میں غیر قانونی اضافے پر نوٹس لینے میں ناکام ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *