پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی کپتان کین ولیمسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ دوسرا ایک روزہ میچ 11 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا۔

- January 8, 2023
2 years ago
0
You can share this post!