کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ آج تیسرے اورفیصلہ کن ون ڈےمیں مدمقابل

کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ آج تیسرے اورفیصلہ کن ون ڈےمیں مدمقابل

پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان ون ڈے سیریزکا تیسرا اورفیصلہ کن معرکہ آج کراچی میں ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں لائیوایکشن دوپہر2:30بجے شروع ہوگا۔ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک سے دوتبدیلیوں کا امکان ہے۔ شان مسعود اورمحمد حسنین کی شمولیت متوقع ہے۔ دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ تین میچزکی سیریزایک ایک سے برابرہے۔ پاکستان نے پہلا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیتا۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں کیویزنے 79 رنزسے فتح حاصل کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *