کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کے4وکٹوں پر224 رنز

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کے4وکٹوں پر224 رنز

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روزکھانے کےوقفے تک 4 وکٹوں پر224 رنزبنالئے۔ نیوزی لینڈ کا اسکوربرابرکرنے کیلئے مزید 225 رنزدرکارہیں۔ تیسرے روزپاکستان نےپہلی نامکمل اننگز154 رنز3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی۔ 182 کے مجموعی اسکورپرامام الحق 83 رنزبنا کرکیچ آؤٹ ہوگئے۔ سعود شکیل 43 اورسابق کپتان سرفرازاحمد 27 رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگزمیں 449 رنزبنائے تھے۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *