کراچی ٹیسٹ، کئی ریکارڈز بابر اعظم کے نام

کراچی ٹیسٹ، کئی ریکارڈز بابر اعظم کے نام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےنیوزی لینڈ کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔ بابرنےاپنی نویں ٹیسٹ سنچری جڑدی۔ بابرکیلینڈرائیرمیں سب سےزیادہ انٹرنیشنل رنزبنانے والےپاکستانی بیٹربن گئے۔ محمد یوسف کا 16سال پرانا 2ہزار435 رنزکا ریکارڈ توڑڈالا۔ بطورکپتان کیلینڈرائیرمیں سب سے زیادہ 50پلس اسکوربنانے میں آسٹریلیا کےسابق کپتان رکی پونٹنگ کوبھی پیچھے چھوڑدیا۔ 25ویں اننگزمیں 50سے زائد اسکوربنایا۔ بابراعظم 2022 میں ٹیسٹ میچزمیں سب سےزیادہ رنزبنانے والے بلےباز بھی بن گئے۔ انگلینڈ کے جوروٹ سے آگے نکلتے ہوئے اب تک 1150 سےزائد رنزاسکورکرچکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *