کراچی : نارتھ کراچی الیون سی میں دودھ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات
ایک ملزم اسلحے کے زور پر دکاندار سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ ملزم نے آتے ہی دکاندار پر اسلحہ تان لیا اور رقم کا تقاضہ کرتا رہا۔ ملزم چند سیکنڈ میں واردات کرکے فرار ہو گیا۔