کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 1.15 کارڈ ، محکمہ صحت

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 1.15 کارڈ ، محکمہ صحت
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 1.15 کارڈ ، محکمہ صحت
24گھنٹوں میں 5 ہزار 502 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے.
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 63 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
حیدرآباد میں 206 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے،کوئی کیس مثبت نہیں آیا۔
سندھ بھر میں مجموعی طور پر کورونا کی شرح 1.30 فیصد رکارڈ کی گئی
سندھ بھر میں 6 ہزار 596 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، 86 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Related Articles