–
کراچی: لنک روڈ سے پانی میں بہہ جانے والی کار سوار فیملی کی تلاش جاری
بہہ جانے والی گاڑی کی ڈگی سے متاثرہ فیملی کا بیگ مل گیا
ایدھی فاؤنڈیشن کی 2 بوٹس اور 10 غوطہ خور ریسکیو عمل میں شریک ہیں
گاڑی میں حیدرآباد کے ذیشان اور ان کی فیملی سوار تھے
ذیشان حیدرآباد میں ٹیلر ہے ،کراچی شادی میں شرکت کے لئے آیا تھا
گاڑی میں ذیشان اسکی اہلیہ ، 4 بچے اور ڈرائیور موجود تھے۔