کراچی: سرجانی ٹاون میں 4 منزلہ بلڈنگ گرنے کا واقعہ

کراچی: سرجانی ٹاون میں 4 منزلہ بلڈنگ گرنے کا واقعہ
کراچی: سرجانی ٹاون میں 4 منزلہ بلڈنگ گرنے کا واقعہ
مقدمہ سرکار مدعیت میں سرجانی ٹاون تھانے میں درج
مقدمے میں بلڈرشعیب،2ٹھیکےدارعبدالمجید،صادق اورپلاٹ مالکن نامزد ۔ عمارت کے ملبے میں دب کر3 رکشے اور ایک گاڑی متاثرہوئی، مقدمےکا متن
تعمیرکے دوران ناقص مٹیریل کا استعمال عمارت گرنے کا سبب بنا،مقدمےکا متن
عمارت گرنے سے راہ گیر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے، مقدمے کا متن
زخمیوں میں ایک مزدور دوران علاج جاں بحق ہوا، مقدمے کا متن

Related Articles