کراچی: دوسرےٹیسٹ کا پہلا روز، نیوزی لینڈ کے6وکٹوں پر309رنز

کراچی: دوسرےٹیسٹ کا پہلا روز، نیوزی لینڈ کے6وکٹوں پر309رنز

کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے آخری سیشن میں شاندارکم بیک کیا۔ کیوی اوپنرزنے 134 رنزکا آغاز فراہم کیا۔ لیتھم 71 رنزبنا کرآؤٹ ہوئے۔ ڈیوون کونوے اورکین ولیمسن کےدرمیان 100 رنزکی شراکت بنی۔ کونوےنے 122 رنزکی اننگزکھیلی۔ پاکستانی بولرز دوسیشنز میں صرف ایک وکٹ ہی حاصل کرسکے۔ تیسرے اورآخری سیشن میں بولرزردھم میں آگئے۔ صرف 83 رنزپر5 وکٹیں گرادیں۔ آغا سلمان نے 3، نسیم شاہ نے 2 اورابراراحمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔۔ نیوزی لینڈ نے پہلے روزکھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر309 رنزبنائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *