کراچی: بابراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےٹیسٹ میں سنچری

کراچی: بابراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےٹیسٹ میں سنچری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکورکرڈالی۔ بابرنے کراچی میں جاری اپنے46 ویں ٹیسٹ میں نویں سنچری بنائی۔ انہوں نے 161 گیندوں پر 9چوکوں اور1 چھکے کی مدد سے سیکڑا بنایا۔ بابراعظم نے کیلینڈرائیرمیں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنزکا محمد یوسف کا ریکارڈ بھی اسی اننگزمیں توڑا۔۔ وہ ایک سال میں سب سے زیادہ 2 ہزار 436 انٹرنیشنل رنزبنانے والے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *