کرائسٹ چرچ: تین ملکی سیریزمیں پاکستان کونیوزی لینڈ کےہاتھوں 9وکٹوں سے شکست

کرائسٹ چرچ: تین ملکی سیریزمیں پاکستان کونیوزی لینڈ کےہاتھوں 9وکٹوں سے شکست

میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کوباآسانی 9 وکٹوں سےپچھاڑدیا۔ کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی گزشتہ دومیچزکے برعکس رہی۔ بیٹنگ چلی نہ بولنگ،، گرین شرٹس 7وکٹ پر130رنزہی بناسکے۔ کوئی کھلاڑی ففٹی بناسکا نہ کوئی چھکا لگ سکا۔ کیویز نے ہدف 17ویں اوورمیں ایک وکٹ پرپورا کرلیا۔ فِن ایلن نے 62 اورڈیوون کونوے نے 49رنزکی اننگزکھیلی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *