ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روزکے آغازسے ہی امریکی ڈالرکی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالرکا ریٹ 265روپے ہوگیا۔ چند روزقبل حکومت نےآئی ایم ایف کے دباؤ پرامریکی ڈالرپرای کیپت ختم کیا جس کے بعد سے ڈالرکی قدرمیں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

- January 30, 2023
2 years ago
0
You can share this post!