چین نے پہلی سانس کے ذریعے لی جانے والی کووڈ ویکسین تیار کرلی

چین نے پہلی سانس کے ذریعے لی جانے والی کووڈ ویکسین تیار کرلی

چین کے تجارتی دارالحکومت شنگھائی نے اس ہفتے ایک نئی قسم کی کووڈ 19 ویکسین متعارف کرائی ہے جو انجیکشن کے بجانے سانس سے لی جاتی ہے۔

چینی ریگولیٹرز نے ستمبر میں بوسٹر کے طور پر استعمال کے لیے چینی فارماسیوٹیکل فرم کینسینو بائیولاجک کی تیار کردہ ویکسین کی منظوری دی۔

اور اب پہلے لوگوں کو ویکسین ملنا شروع ہو گئی ہے، جو ایک برتن سے منہ کے ذریعے سانس لی جاتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *