پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا معاملہ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا معاملہ
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا معاملہ
ایف آئی اے نے عمران خان کا موقف مسترد کردیا،ذرائع
ایف آئی اے کا سوالات کے جواب کیلیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ ۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگالیا گیا ہے۔ 3 دفعہ نوٹس جاری کرنے کے بعد وارنٹس جاری کیےجائیں گے۔

Related Articles