پہلے کووڈ ٹیسٹ کرائیے ، پھر رنبیر عالیہ کی بٹیا سے ملنے آئیے

پہلے کووڈ ٹیسٹ کرائیے ، پھر رنبیر عالیہ کی بٹیا سے ملنے آئیے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے دوستوں کے لیے پیغام جاری کیا اور کہا کہ کسی کو بھی کووڈ کا ٹیسٹ کرائے بغیر ان کی بیٹی سے ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔
عالیہ رنبیر کے مطابق صرف ان ہی افراد کو بیٹی سے ملنے آنے دیا جائے گا جن کے کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *