پاک بھارت کرکٹرز کی میدان سے باہر چٹ چیٹ

پاک بھارت کرکٹرز کی میدان سے باہر چٹ چیٹ
پاک بھارت کرکٹرز کی میدان سے باہر چٹ چیٹ
سابق کپتان ویرات کوہلی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو دبئی میں میچ کے اختتام پر دستخط شدہ شرٹ دی۔ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کی ملاقاتوں اور خوش گپیوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کی ۔روہت شرما اور بابراعظم کے درمیان بھی خوش گپیاں ہوئیں ۔ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔

 

Related Articles