پاک بحریہ کی یونٹس میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی یونٹس میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کی یونٹس میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ترجمان پاک بحریہ
صبح کا آغاز پاک بحریہ کی مساجد میں ملکی استحکام و ترقی اور کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ
کراچی میں پاک بحریہ کے یونٹ پی این ایس بہادر میں 21توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ترجمان پاک بحریہ
یوم آزادی کی مناسبت سے پاک بحریہ کے تمام یونٹس کو سبز ہلالی پرچم سے سجایا گیا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ
اب سے کچھ دیر میں مزارِ قائد پر اعزازی گارڈ کی تعیناتی کی تقریب منعقد ہو گی ۔ ترجمان پاک بحریہ
تقریب کے دوران پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھالیں گے ، ترجمان پاک بحریہ

Related Articles