پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 56واں اجلاس جمعےکو کراچی میں ہوگا۔
اجلاس میں پی ایچ ایف کےاگلے4 سال کیلئےانتخاب کا عمل بھی کیا جائےگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس 110 ممبران پر مشتمل ہے
تمام ممبران حق رائے دہی کا استعمال کرتےہوئےنئےعہدیدار کا انتخاب کریں گے
نئےکانگریس ممبران میں اولمپیئن منظور جونئیر،اولمپیئن اصلاح الدین کے نام شامل
اولمپیئن حنیف خان،اولمپیئن طاہر زمان،سابق کپتان شکیل عباسی کے نام بھی ممبران میں شامل ہیں۔