پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کوچ ڈیوڈ ہیمپ معاہدے میں توسیع نہیں لیں گے، پی سی بی
ڈیوڈ ہیمپ کا پی سی بی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ اکتوبر میں ختم ہوجائے گا، پی سی بی
ڈیوڈ ہیمپ کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان میں کام انجوائے کیا لیکن فیملی سے دور رہنا بہت مشکل ہے، ڈیوڈ ہیمپ
مطمئن ہوں کہ اپنی جانب سے بہتری کی پوری کوشش کی، ڈیوڈ ہیمپ
نتائج ہماری محنت کے عکاس نہ تھے اس بات کا بھی اعتراف کرتا ہوں، دیوڈ ہیمپ
میرے دور میں فاطمہ ثنا کا ابھرکر سامنے آنا ، آئی سی سی کا ایوارڈ جیتنا اچھا لگا، دیوڈ ہیمپ