پاکستان میں تعینات عمان کے سفیر جناب محمد عمر احمد المرحون کا نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد کا دورہ۔

پاکستان میں تعینات عمان کے سفیر جناب محمد عمر احمد المرحون کا نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد کا دورہ۔
پاکستان میں تعینات عمان کے سفیر جناب محمد عمر احمد المرحون کا نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ
عمان کے سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔ ترجمان پاک بحریہ
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ
عمان کے سفیر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ ترجمان پاک بحریہ

Related Articles