پاکستان بہ مقابلہ نیدر لینڈ
سیریز جیتنے پر مہر لگ گئی
پاکستان نے دوسرا ون ڈے 7 وکٹوں سے جیت لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن شیڈولڈ نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ون ڈے سے قبل کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لےگی ۔ پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائےگا۔ پاکستان ٹیم کو سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے.