ٹی20 ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ کی میلبرن آمد، پہلا میچ 23اکتوبرکوبھارت کیخلاف ہوگا

ٹی20 ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ کی میلبرن آمد، پہلا میچ 23اکتوبرکوبھارت کیخلاف ہوگا

قومی کرکٹ اسکواڈ برسبین سے میلبرن پہنچ گیا۔ برسبین میں قیام کے دوران پاکستان نے دو وارم اپ میچز کھیلے۔ قومی ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف 6 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ افغانستان کیخلاف میچ بارش کے باعث نامکمل رہا۔ گرین شرٹس نے برسبین میں ایک ٹریننگ سیشن بھی کیا۔ قومی اسکواڈ کل سے میلبرن میں ٹریننگ بھرپور ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر 12 مرحلہ ہفتے سے شروع ہورہا ہے۔ پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز23 اکتوبر کو میلبرن میں بھارت کیخلاف میچ سے کرے گا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *