ٹیورن : سال کے آخری ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ اورسٹسی پاس کی فتوحات کا سلسلہ جاری

ٹیورن : سال کے آخری ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ اورسٹسی پاس کی فتوحات کا سلسلہ جاری

اٹلی کے شہرٹیورن میں جاری سال کے آخری ٹینس ایونٹ اے ٹی پی فائنلز میں یونان کے اسٹیفانوزسٹسی پاس نے روس کے ڈینل میدویدیو کوتین سیٹ کے سخت مقابلے میں شکست دی۔ سٹسی پاس نے روسی حریف کیخلاف 3-6، 7-6 اور6-7 کے اسکورکے ساتھ فتح سمیٹی۔ سابق عالمی نمبرایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے روس کے آندرے روبلیووکو مات دے کرایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *