’’ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان نے‘‘

’’ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان نے‘‘

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ دل دل پاکستان اور جان جان انگلینڈ، ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان نے۔

کرسچن ٹرنر نے کہا کہ آج دونوں ٹیموں کے لئے بڑا دن تھا، جوز بٹلر اور انگلینڈ کرکٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارک باد۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *