ٹام کروز کا ڈیئرنگ ویک اینڈ، ٹاپ گن کے ہیرو نے فینزکی سانسیں روک دیں

ٹام کروز کا ڈیئرنگ ویک اینڈ، ٹاپ گن کے ہیرو نے فینزکی سانسیں روک دیں

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنے اسپیشل میسج میں فینز کو چونکا دیا۔ ٹاپ گن کی نئی فلم کے سیٹ پر جہاز سے چھلانگ لگاتے ہوئے فلم کے ڈائریکٹر سے بھی  ملوایا، اور فینز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹاپ گن کی نئی فلم کے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کی ریکارڈنگ کی خوش خبری بھی سنادی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *