ون ڈے رینکنگ میں بابر کی مسلسل برتری ، کوہلی کی تنزلی

ون ڈے رینکنگ میں بابر کی مسلسل برتری ، کوہلی کی تنزلی

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب رسی وین ڈر ڈوسن اور کوئنٹن ڈی کوک موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور پاکستان کے امام الحق بھی بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ بھارت کے شبھمن گِل دو درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پراور ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلےگئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *