ورلڈ جونیئرٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ورلڈ جونیئرٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
ورلڈ جونیئرٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے گیانا کو 0۔3سے ہرادیا
پاکستان کے اشہاب عرفان نے نکولز ویروی، حمزہ خان نے سمعیل کاروہال کو ہرایا
نور زمان نے بھی بغیر کوئی گیم ڈراپ کئے شوماری ولٹشائر کو شکست دی
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،گروپ سی میں پاکستان ٹیم بدھ کو دو میچز کھیلے گی
صبح کے سیشن میں پاکستان کا مقابلہ نیدرلینڈز سے اور شام میں ہانگ کانگ سے ہوگا
ورلڈ جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں 23 ملکوں کی ٹیمیں شریک ہیں

Related Articles