نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کی کراچی میں کرسمس پارٹی

نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کی کراچی میں کرسمس پارٹی

 ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان میں موجود نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ نے کرسمس کا تہوار کراچی کے مقامی ہوٹل میں منایا۔ ٹیسٹ کپتان ٹم ساوتھی نے سانتا کلاز کی ٹوپی پہن رکھی تھی جبکہ کین ولیمسن سمیت دیگر کھلاڑیوں نے مختلف رنگوں کے ہیڈ بینڈ لگا رکھے تھے۔ کیوی اسکواڈ نے ہوٹل میں ہی ایک ساتھ ڈنر بھی کیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف کراچی میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہورہا ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *