نیوزی لینڈ میں ایک ہفتے کے دوران ساحل پرپھنسنے والی 477 وہیلز ہلاک

نیوزی لینڈ میں ایک ہفتے کے دوران ساحل پرپھنسنے والی 477 وہیلز ہلاک

نیوزی لینڈ میں ایک ہفتے کے دوران ساحل پر پھنسنے والی 477 وہیلز ہلاک ہوگئیں۔ نیوزی لینڈ میں موسمِ گرما کے دوران پاِئلٹ وہیلزکے بڑے پیمانے پر ساحلوں پر پھنس جانے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جنگلی حیات کے تحفظ کے سرکاری ادارے کے مطابق 7 اکتوبر کو 232 جبکہ 10 اکتوبر کو245 پائلٹ وہیلز ساحل پر پھنس گئی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *