ٹیورن : نوواک جوکووچ نے ریکارڈ چھٹی بار اےٹی پی ورلڈ ٹورفائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

ٹیورن :  نوواک جوکووچ نے ریکارڈ چھٹی بار اےٹی پی ورلڈ ٹورفائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

سابق عالمی نمبرایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے ریکارڈ چھٹی بارسال کا آخری ٹورنامنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹورفائنلز کا ٹائٹل جیت لیا۔۔ اٹلی کے شہر ٹیورن میں کھیلے گئے فائنل میں جوکووچ نے ناروے کے کیسپررووڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور3-6 کے اسکور سے شکست دے کر 2015 کے بعد پہلی بارٹائٹل اپنے نام کیا۔ ٹائٹل
جیتنے پر جوکووچ کو ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم 47لاکھ 40 ہزارڈالر کا چیک ملا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *