سابق عالمی نمبر ون ٹینس پلیئرسربیا کے نوواک جوکووچ نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے فائنل میں امریکہ کے سباسچین کورڈا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ جوکووچ پہلا سیٹ ٹائی بریک پر 7-6 سے ہارگئے لیکن انہوں نے دوسرے اورتیسرے سیٹ میں کم بیک کیا اور دونوں سیٹ 6-7 اور4-6 سے جیت کرٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جوکووچ کا فوکس اب 16 سے 29 جنوری تک ہونے والا سال کے پہلا گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن ہوگا جہاں وہ ریکارڈ دسویں ٹائٹل کیلئے ٹینس کورٹ میں اتریں گے۔۔

- January 9, 2023
2 years ago
0
You can share this post!