میکسیکو : سرحدی شہر کے امیگریشن حراستی مرکز میں آگ ، کم از کم 40 افراد ہلاک

میکسیکو : سرحدی شہر کے امیگریشن حراستی مرکز میں آگ ، کم از کم 40 افراد ہلاک

نیشنل امیگریشن انسٹی ٹیوٹ  کے نام سے مشہور مرکز کی طرف سے منگل کو جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق، امریکی سرحد پر واقع میکسیکو کے

 

 

شہر میں واقع امیگریشن حراستی مرکز میں رات بھر آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد مارے گئے۔  میں جائے وقوعہ سے آنے والی ویڈیو میں

کمبلوں میں ڈھکی باڈیز مرکز کے باہر قطار در قطار دکھائی گئی ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *