ارجنٹائن کے فٹبالرڈیاگو میراڈونا کی 1986 ورلڈ کپ میں “ہینڈ آف گاڈ” گول والی فٹبال 2.4ملین ڈالرمیں نیلام

ارجنٹائن کے فٹبالرڈیاگو میراڈونا کی 1986 ورلڈ کپ میں “ہینڈ آف گاڈ” گول والی فٹبال 2.4ملین ڈالرمیں نیلام

ارجنٹائن کے آنجہانی فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی 1986 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف “ہینڈ آف گاڈ” گول کے لیے استعمال کی جانے والی فٹ بال 2.4 ملین ڈالرمیں نیلام کردی گئی۔ ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان ڈیاگو میراڈونا نے1986 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں 2 ناقابل یقین گول کرکے انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دی تھی۔ تاریخی فٹ بال افریقی ملک تیونس کے میچ ریفری علی بن ناصر کی ملکیت تھی جنہوں نے نیلامی کیلئے پیش کیا۔ علی بن ناصرنے ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹرفائنل سپروائز کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *