مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام کل بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے۔

مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام کل بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے۔

مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ کل لاہور کی بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے۔

بادشاہی مسجد کے خطیب اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا کہ خطیب اور امام حج ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کل ساڑھے 12 بجے نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *