مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی رسم

مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی رسم
مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی رسم
گورنرمکہ شہزادہ خالد الفیصل نےغسل کعبہ کی رسم انجام دی
غسل کعبہ عرق گلاب اور اعلی درجےکےعود سےمعطرآب زمزم سےدیاگیا
غسل کعبہ کی رسم میں 45 لٹر آب زمزم استعمال کیا گیا
طائف کےگلاب کاعرق 50 تولہ اور اعلی درجےکا عود آب زمزم میں ملایاگیاتھا
کعبےکی اندرونی دیواروں کوکپڑے سےصاف کیاگیا
مہمانوں کے خانہ کعبہ سے نکلنے پر فرش دھویا گیا
اسپیشل ایمرجنسی فورسزغسل کعبہ کی رسم کےموقع پرتعینات تھی
مسلم ممالک کے وفود غسل کعبہ کی رسم میں شریک ہوئے
حرمین شریفین انتظامیہ کےسربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس کی شرکت
ممتازعلما،شاہی خاندان کےافراد اوراعلیٰ شخصیات نےبھی سعادت حاصل کی

Related Articles