مکمل چاند گرہن کا نظارہ ناسا نے لائیو دکھادیا

مکمل چاند گرہن کا نظارہ ناسا نے لائیو دکھادیا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لوگوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 2 منٹ پر ہوا جبکہ 3 بج کر 14 منٹ پر مکمل گرہن ہوا۔ ایشیا، شمالی اور جنوبی امریکا، شمالی اور مشرقی یورپ کے مختلف حصوں میں لوگوں نے مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا۔
یہ رواں سال کے دوران دوسرا مکمل چاند گرہن تھا اور اب ایسا 3 سال بعد 2025 میں ہوگا۔ چاند گرہن کا یہ نظارہ ناسا نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دنیا بھر کو دکھادیا۔ میڈیا مائنڈز کے چینل پر آپ بھی دیکھیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *