موغادیشو کے ہوٹل میں الشہباب کے جنگجووں کا حملہ،8 افراد ہلاک، سیکیورٹی اہلکار

سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ گزشتہ شام سے مسلح افراد اورسیکیورٹی فورسزکے درمیان مقابلہ جاری ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح علاقے میں فائرنگ،بم دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ سیکیورٹی فورسز نےعمارت میں پھنسے متعدد شہریوں کو باحفاظت نکال لیا۔

Related Articles