ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیے گئے بعض بڑے شہروں کے درجہ حرارت:

اسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور چودہ، کراچی چوبیس، پشاور دس، کوئٹہ دو، گلگت اور مری پانچ اور مظفر آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *