ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ شمال اور مغربی بلوچستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *